جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

0

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی

شفٹ انچارج انسپیکٹر محمد علی سید نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا

مسافروں نے جعلی ویزے پر اٹلی جانے کی کوشش کی

ملزمان بین الاقوامی پرواز نمبری GF-791سے اٹلی جا رہے تھے۔

ملزمان میں محمد شمریز اور محمد ضمیر شامل

ملزمان کا تعلق گجرات سے ہے۔

ملزمان کی جانب سے پیش کیے جانے والے اٹلی کے ویزہ اسٹیکرز جعلی نکلے۔

ملزمان کو بعد ازاں مزید تفتیش اور ایجنٹ کی نشاندہی کے حوالے سے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔

Daily Askar

Comments are closed.