حقوق لسبیلہ یکجہتی کمیٹی اور موندرہ یکجہتی کونسل کے رہنماوں حاجی نوید موندرہ اور حاجی اکبر لاسی نے اگلے انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان کی ٹکٹ سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

0

حقوق لسبیلہ یکجہتی کمیٹی اور موندرہ یکجہتی کونسل کے رہنماوں حاجی نوید موندرہ اور حاجی اکبر لاسی نے اگلے انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان کی ٹکٹ سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

این اے 257 سے حاجی اکبر لاسی اور پی بی 21 سے حاجی نوید موندرہ تحریک لبیک پاکستان کی ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

اس سیاسی حکمت عملی نے اب نواب جام کمال اور سردار صالح بھوتانی کے لئے پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.