گلشن اقبال27سال گزرنے جانے کے باوجود الاٹیز کو بلڈرنے قبضہ نہیں دیا

2

27سال گزرنے جانے کے باوجود الاٹیز کو بلڈرنے قبضہ نہیں دیا

گلشن اقبال27سال گزرنے جانے کے باوجود الاٹیز کو بلڈرنے قبضہ نہیں دیا
گلشن اقبال میں  گلشن روفی وپرائڈ بلڈر کے آفس کے سامنے متاثرین کا احتجاج
کراچی (اسٹاف رپورٹر)متاثرین گلشن روفی پروجیکٹ اسکیم 33سیکٹر 6بی 6سی سیکٹر ز19بی اور 21بی کے الاٹیز نے گزشتہ سال سے پلاٹ نہ ملنے کے خلاف گلشن روفی وپرائڈ بلڈر کے مالکان کے آفس کے سامنے واقع گلشن اقبال میں متاثرین اور اہل خانہ نے پر امن احتجاج کیا۔مظاہرے میں خواتین بزرگ اور بچوں نے بلڈر کے خلاف دھوکہ دہی فراڈ کے خلاف پلے کارڈ اٹھا کر شدید نعرے بازی کی،احتجاج میں مخلتف سماجی وسیاسی شخصیات اور ایکشن کمیٹی کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر گلریز احمد محمد عدیل ڈاکٹر جاوید سمیت یوسی چیئرمین سید شہزاد مظہر خضر باقی ریاض حق باہو آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری منظور احمد اور جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی کے رہنما سید کتب احمد نے احمد بھی شرکت کی اور خطاب کیا اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلشن روفی پرائڈ بلڈرزکی پہلے دن سے پی نیت خراب تھی اور ان فراڈیوں نے 27سال گزر جانے کے باجود الاٹیز کو جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیا تین دہائیوں میں ہماری رقم سے یہ فراڈی ارب بتی بن گئے زمین کی رقم کھا گئے ہر وہ  چار جز بھی وصول کیئے جیسے کہ لیز ڈیوپلمنٹ سوال یہ ہے کہ ان فراڈیوں کو کوئی لگام دینا والا ہے یا نہیں کب تک یہ عوام کو لوٹتے رہیں کہ ہم اعلی حکام وزیر اعظم پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان وزیر اعلی سندھ سے اس مسلے پر نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں کہ گلشن روفی کے متاثرین کو فوری پلاٹوں کا قبضہ دیا جائے اور ان فراڈیوں کا احتساب کیا جائے تاکہ آئندہ بھی بلڈر کی ایسی جرات نہ کو کہ وہ شہریوں سے ایسا فراڈ کرنے کا سوچ بھی سکیں۔ میں  گلشن روفی وپرائڈ بلڈر کے آفس کے سامنے متاثرین کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متاثرین گلشن روفی پروجیکٹ اسکیم 33سیکٹر 6بی 6سی سیکٹر ز19بی اور 21بی کے الاٹیز نے گزشتہ سال سے پلاٹ نہ ملنے کے خلاف گلشن روفی وپرائڈ بلڈر کے مالکان کے آفس کے سامنے واقع گلشن اقبال میں متاثرین اور اہل خانہ نے پر امن احتجاج کیا۔مظاہرے میں خواتین بزرگ اور بچوں نے بلڈر کے خلاف دھوکہ دہی فراڈ کے خلاف پلے کارڈ اٹھا کر شدید نعرے بازی کی،احتجاج میں مخلتف سماجی وسیاسی شخصیات اور ایکشن کمیٹی کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر گلریز احمد محمد عدیل ڈاکٹر جاوید سمیت یوسی چیئرمین سید شہزاد مظہر خضر باقی ریاض حق باہو آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری منظور احمد اور جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی کے رہنما سید کتب احمد نے احمد بھی شرکت کی اور خطاب کیا اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلشن روفی پرائڈ بلڈرزکی پہلے دن سے پی نیت خراب تھی اور ان فراڈیوں نے 27سال گزر جانے کے باجود الاٹیز کو جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیا تین دہائیوں میں ہماری رقم سے یہ فراڈی ارب بتی بن گئے زمین کی رقم کھا گئے ہر وہ  چار جز بھی وصول کیئے جیسے کہ لیز ڈیوپلمنٹ سوال یہ ہے کہ ان فراڈیوں کو کوئی لگام دینا والا ہے یا نہیں کب تک یہ عوام کو لوٹتے رہیں کہ ہم اعلی حکام وزیر اعظم پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان وزیر اعلی سندھ سے اس مسلے پر نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں کہ گلشن روفی کے متاثرین کو فوری پلاٹوں کا قبضہ دیا جائے اور ان فراڈیوں کا احتساب کیا جائے تاکہ آئندہ بھی بلڈر کی ایسی جرات نہ کو کہ وہ شہریوں سے ایسا فراڈ کرنے کا سوچ بھی سکیں۔

Daily Askar

Comments are closed.