رینج: نصیرآباد
ضلع: اوستہ محمد
مورخہ: 12 جنوری 2024
*ڈی آئی جی نصیرآباد رینج و ایس پی اوستہ محمد سید جاوید اقبال غرشین کے احکامات کی روشنی میںDSP/SDPO اوستہ محمد سرکل خادم حسین مگسی نے اقلیتی برادری کے سالانہ میلہ بسلسلہ بابا گرمکھ داس کے حوالے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ میلہ کے منتظمین سے بھی ملاقات کر کے سکیورٹی امور پر بات چیت کی۔ منتظمین نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔*
Comments are closed.