بلوچستان کوئٹہ کے نان فنکشنل اسکولوں کو دوبارہ فعال بنانے کا منصوبہ By Web Desk On Jan 12, 2026 4 Share ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے ضلع میں نان فنکشنل اسکولوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور مرحلہ وار اسکولوں کو فعال کرنے کے اقدامات پر غور کیا۔ 4 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.