کوئٹہ میں روٹی کی قیمتوں اور وزن میں من مانی کمی پر کریک ڈاؤن
ضلعی انتظامیہ نے نان بائیوں کے خلاف جرمانے، دکانیں سیل اور قانونی کارروائی کے ساتھ زیرو ٹالرنس پالیسی کا نفاذ کیا۔ شہریوں کو مقررہ نرخوں اور وزن کے مطابق روٹی فراہم کرنے کو یقینی بنایا گیا۔
Comments are closed.