سبی میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کا معائنہ

4

ڈپٹی کمشنر میجر (ر) الیاس کبزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اور بنیادی مرکز صحت سلطان کوٹ کا دورہ کیا۔ طلبہ اور مریضوں کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے۔

Web Desk

Comments are closed.