جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔

سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے ملزم کے خلاف سال 2017 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی احسن محمود ملک نے ذوالفقار علی کو مجرم قرار دیتے ہوئے 2 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.