کراچی میں نیشنل وومین باسکٹ بال چیمپیئن شپ کا آغاز۔

 

کراچی میں نیشنل وومین باسکٹ بال چیمپیئن شپ کا آغاز۔

 

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے باسکٹ بال چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا

 

5 روزہ ٹورنامنٹ میں پورے ملک سے 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 

کراچی میں 16 برس کے بعد نیشنل وومین باسکٹ بال چیمپیئن شپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

 

کمشنر کراچی کو نیشنل وومین باسکٹ بال چیمپیئن شپ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ چیف سیکریٹری سندھ

 

2024 کے نیشنل گیم کا انعقاد بھی کراچی میں ہوگا۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

Daily Askar

Comments are closed.