میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13 اور14جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

2

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13 اور14جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 13جون کو ملتان سرکل کے 11KVسلارواہن،نیو متی تل،ایشیاء فیڈز،نیو موسیٰ پاک،جھوک وینس،نیو سانگی،خالق والی اور نواں شہر فیڈرز سے سات بجے صبح سے پانچ بجے شام تک،14جون کو ملتان سرکل کے 11KVسلارواہن فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبُچ ولاز فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،13اور14جون کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KVمیران شاہ،ڈیوالا،مونڈکا اور شاہ جمال فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،14جون کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KVکلر والی فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 11KVڈبی شاہ،گجرات،فاطمہ شوگر مل،سٹی 2اوروسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،14جون کو ڈی جی خان سرکل کے 11KVسانگر،جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری،ٹی ایچ کیو،دری میرو،سول لائن 1،این ڈی وی ایچ،جام پور روڈ،جی ٹی ایم،گڈائی 1،کوئٹہ روڈ1،وڈور،چت سرکانی،پائیگاہ اور واٹر سپلائی فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KVپیر عادل فیڈر سے سات بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اورانڈسٹریل فیڈرز سے پانچ بجے شام سے ساڑھے سات بجے رات تک،14جون کو خانیوال سرکل کے 11KVاولڈ کچا کھوہ،نیو کچا کھوہ،سٹی 1اور جے ٹی ایم فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دوپہر تک،14جون کو وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد،لڈن،سلیم شہید،فرید،شتاب گڑھ،غلام حسین،گڑھا موڑ،چک لیار،مترو اورشیر شاہ فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVمجاہد کالونی،حمید شہید،لاہور روڈ،طفیل شہید،شاہ فیصل،مانا موڑ اور گگو فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،14جون کو بہاولپور سرکل کے 11KVکالج روڈ2،سائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز،شاہدرہ،ہاکڑہ،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،الصادق،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب، مہراب والا،پل فاروق آباداورہتھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVنوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،شہیداں والا،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں، لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،ٹبہ سادات،53ایم،احمد فائن ملز،محمد پور،ٹیوب ویل 2،دھنوٹ اور میاں پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبہاول،گلزار محل،این ایل سی،ائیر پورٹ،میس نیو کینٹ اور پنجاب کالج فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVگوٹھ بہار،سٹی کہروڑ پکا،مین بازار،شاہ محمد،چک 12بی سی،ہوت والا،ہاشمی گارڈن،کینال گارڈن،الفرید،اینیمل سائنس یونیورسٹی اور ڈی ایچ اے بی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،14جون کو رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، 11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخٰ سرور،سوریاں آرمی،سکارپ3، 8،9،علامہ اقبال،عزیزآباد،بہشتی،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور،میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی فیڈر،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،چوگھاٹی،راوی،فتح پور کمال،ملکانی،کوٹ سمابہ،وحید شہید،ہیڈ فرید،کنڈیر،نوازآباد،سنجر پور،عباسیہ،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،صدر بازار،سٹی 1خانپور،جناح،فریدی اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،13جون کو ساہیوال سرکل کے 11KVمعصوم شاہ،سٹی،ستلج،میران شاہ اور گنج شکر فیڈرزسے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،14جون کو ساہیوال سرکل کے 11KVچن پیر،معصوم شاہ اور انڈسٹریل اسٹیٹ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 11KV ایم اے فوڈز،سیڈ،عارف روڈ،کالونی،لاہور روڈ،ملتان روڈ،غلہ منڈی،پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم اور بیلے والا فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVاقبال شہید، عبدالکریم،مشتاق شہید اور علی ماہی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،14جون کو بہاولنگر سرکل کے 11KVمسلم سٹی فیڈر سے نو بجے صبح سے تین بجے سہ پہر تک،11KVسٹی 1فیڈر چشتیاں،غفاری اور کالج فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.