لیزیو (Lazio)،اٹلی کے محتسب مرینو فار ڈیلی(Marino Fardalli) اور نیشنل کوآرڈینیشن آف اٹا لین سوک محتسب کے صدر نے محتسب اعلیٰ سندھ اعجا ز علی خان کی خصوصی دعوت پر کراچی کا دورہ کیا

2

 

کراچی 12 جون ۔لیزیو (Lazio)،اٹلی کے محتسب مرینو فار ڈیلی(Marino Fardalli) اور نیشنل کوآرڈینیشن آف اٹا لین سوک محتسب کے صدر نے محتسب اعلیٰ سندھ اعجا ز علی خان کی خصوصی دعوت پر کراچی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر مرینو فا ر ڈیلی ( Marino Fardalli) نے کراچی میں قو نصل جنرل ایمبسی آف اٹلی ڈینو لوگو ا ر ڈینیلو( Danilo Giurdanella) کے ہمراہ گورنر سندھ کامرا ن خا ن ٹیسوری سے ملا قات کی ۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسو ری نے وفد کا استقبال کیا اور عوامی مسائل کے حل کے لئے محتسب کے ادارہ کی خدمات کو سرا ہا ۔اس مو قع پر محتسب اعلیٰ سندھ اعجا ز علی خان نے گورنر سندھ کو محتسب اعلیٰ سندھ کے ادار ے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 بھی پیش کی ۔

Daily Askar

Comments are closed.