محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے سمندری حدود میں داخل ہونے کشتی رانی ماہی گیر ی اور نہانے پر دفعہ 144 کے تحت فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو 17 جون 2023 تک نافزالعمل رہے گی

 

کوئٹہ 12 جون :۔محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے سمندری حدود میں داخل ہونے کشتی رانی ماہی گیر ی اور نہانے پر دفعہ 144 کے تحت فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو 17 جون 2023 تک نافزالعمل رہے گی.

Daily Askar

Comments are closed.