لاڑکانہ: مختلف واقعات، فسادات، تکرارات اور جھگڑوں خواہ ذاتی دشمنی میں ایک ماہ کے دوران مرد و خواتین و بچوں سمیت 146 افراد قتل کیے اور مارے گئے۔

 

لاڑکانہ: مختلف واقعات، فسادات، تکرارات اور جھگڑوں خواہ ذاتی دشمنی میں ایک ماہ کے دوران مرد و خواتین و بچوں سمیت 146 افراد قتل کیے اور مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ماہ جون 2023ع صوبے سندہ میں مختلف واقعات، تکرارات، فسادات، جھگڑوں، زمینی و ذاتی دشمنی ک تحت 146 افراد موت کا شکار بناے گئے، جن میں 13 بچوں میں سہاگن (خانپور)، 02 سالا علی رضا اور 04 سالا علیشا (سکھر)، سویرا (سامارو)، فرحانہ (کنڈیارو)، 14 سالا مشا کولہی (قاضی احمد)، اربیلو (ٹھل)، 12 سالا نظام الدین (بخشاپور)، 17 سالا یونس میتلو (احمدپور)، صغرا (بخشاپور)، 10 سالا خان محمد سموں (اسلام کوٹ)، منتظر (سوبھوڈیرو)، 10 سالا نعمان (ٹنڈو محمد خان)، 11 سالا بادشاہ زادی (کنڈیارو اور دیگر، جبکہ 22 عورتوں میں رخسانہ (سہون)، عالماں جاگیرانی (گھوٹکی)، 25 سالا گل بہار خاتوں (ٹنڈو آدم)، مختیاراں مگسی اور فاطمہ مگسی (فیض گنج)، رخسانہ (دوداپور)، آئیذاں بھیل (اسلام کوٹ)، خاتون گھانگھرو (میہڑ)، کنول (میر واہ گورچانی)، گل خاتوں (دوداپور)، فہمیدہ (نوشہروفیروز)، اقبال خاتوں (وارہ)، وزیراں خاتوں اور جادل خاتوں (مدیجی)، 25 سالا انور خاتوں (خانپور مہر)، فوزیہ چانڈیو (پیارو اسٹیشن)، 25 سالا چھٹاں سمیجو (عمرکوٹ)، شاہدہ شر (فیض گنج) اور دیگر اور 111 مردوحضرات میں رحیم خان کھوسو (جیکب آباد)،سردار (اوباوڑو)، فرید کھوسو (مٹیاری)، بھگت (سامارو)، رانجھو ڈومکی (بخشاپور)، مختیار علی (میرپور ماتھیلو)، فقیر محمد، عمران علیاور غلام محمد میرانی (گھوٹکی)، علی گل کھوسو (مانجھند)، غلام مصطفی مگسی (شہدادکوٹ)، محمد حنیف بروہی (ٹھٹو)، محمد شریف مری اور غلام حسین عرف گاموں (ٹنڈو مستی)، سکندر بھنگوار (بخشاپور)، حبدار لہر (شکارپور)، جاوید بھٹو (پنو عاقل)، شمشاد لاشاری (جیکب آباد)، ایاز علیکوریجو (میاں صاحب)، زمیندار علی انور چانڈیو اور عبدالکریم جانوری (میہڑ)،ایان علی جمالی (ٹنڈو باگو)، رانو کولہی (کوٹ غلام محمد)، عدیل شر (گھوٹکی)، محب علی ملاکاتیار)، دلمراد مہر (کندہ کوٹ)، میر مرتضی رند (میہڑ)، محمد حسن نندوانی (تنگوانی)، غلام مصطفی نوناری (کرمپور)، محمد یاسین طھٹو (مقسودو رند)، بیلو جکھرانی (کندہ کوٹ)، حسین علی شاہ (احمدپور)، صالح خاصخیلی (لاکھا روڈ)، محمد ایوب گائنچو (جھانگارا) اور دیگر شامل تھے۔

Daily Askar

Comments are closed.