بارہ خواتین، تیرہ بچوں اور تینتالیس مرد سمیت اڑسٹھ افراد مختلف اسباب کے تحت اغوی

 

 

لاڑکانہ: بارہ خواتین، تیرہ بچوں اور تینتالیس مرد سمیت اڑسٹھ افراد مختلف اسباب کے تحت اغوی۔ رپورٹ کے مطابق سندہ کے چھوٹے بڑے شہروں، گاوں اور دیہات میں سے مختلف اسباب کے تحت ذاتی دشمنی، اغوی برائے تاوان عورت کی آواز پر موہ کر 68 افراد ماہ جون 2023ع میں اغوی ہو چکے ہیں، جن میں 12 عورتیں زاہدہ سوڈھر (میہڑ)، سہانا (قاضی احمد)، تبسم قمبرانی (دادو)، تانیہ بھٹو (قمبر)، بلقیس سولنگی (میہڑ)، عظیماں (شہدادپور)، اسی طرح 13 بچے نوید لاشاری (جیکب آباد)، 10 سالا غلام مرتضی شر (اکری چودگی)، 09 سالا عبدالرحمان (کوٹڑی)، عبدالغفار جاگیرانی (خٰرپور)، 14 سالا فیروز جسکانی(ڈوکری)، 13 سالا زرینا (باقرانی)، 08 سالا مرک ناریجو(اگڑا)، ثمینہ (میرپور کاص)، 14 سالا زینب کھوسو (سامارو) (کندہ کوٹ)، جبکہ 43 مردحضرات میں ملہار عرف ملوک جونیجو (مدیجی)، رزاق سولنگی (شہدادپور)، شوکت بھنبھرو اور یونس بھنبھرو (خانپور مہر)، امجد بھٹی (کندہ کوٹ)، رحیم بخش سومرو (جیکب آباد)، راح﷽ شر (اکری چودگی)، طفیل شیخ، منٹھار بھٹی اور یاسین کوری (قمبر)، روشن منگی اور حسنین منگی (خیرپور)، رشید خاصخیلی (ضامشورو)، حزب اللہ نانگراج (کنڈیارو)، عبدالمجید انصاری (خٰرپور)، ملوک کنڈانی (پیرون مل)، امام بخش پھلپوٹو (صالح پٹ)، امجد کوری (گھوٹکی)، صابر علی گبول ((نواب ولی محمد )، غازی خان جکھرانی (ڈکھن، شکارپور)، فضل رحمن (گڈو)، موتی لال میگہواڑ اور نند لال میگہواڑ (کندہ کوٹ)، مہدی رغا ملاح (سیٹھارجہ)، محمد سلیمان نصیرانی (خانپور)، رفیو باجکانہ اور ارشاد علی (کشمور)، بلاول چوہان (لکھی غلام شاہ)، آفتاب حسین (ڈہرکی)، مختیار حسین میرجت (شاہپور چاکر)، محمد جعفر راجپر، ثنا اللہ راجپر اور محمد یاسین گڑہی یاسین)، علی حسن ابڑو (کوٹڑی)، دلیپ کمار (کشمور)، مولا بخش جسکانی اور جگدیش (بخشاپور)، محمد عارف میمن اور احمد رحا (ٹھٹو)، الیاس بھٹو، لیاقت بھٹو اور میر ہزار نندوانی (کندہ کوٹ)، امداد حسین (پھل)، اھسان علی شاہ (کندہ کوٹ)، محمود لولائی (گھوٹکی)، سلیم کھوسو (تنگوانی)، عبدالرحمان جعفری (کرمپور) اور دیگر شامل تھے۔

Daily Askar

Comments are closed.