ماہ جون میں بتیس افراد پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
لاڑکانہ: ماہ جون میں بتیس افراد پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال 2023ع کے ماہ جون میں مختلف طریقوں جن میں پاوں پھسلنے، نہانے کی وجہ سے شاخوں، ندیوں تالاب اور کھڈوں میں چار خواتین، 12 مردحضرات اور سولہ بچے اپنی حیاتیاں گنواں بیٹھے، جن میں 16 بچے 08 سالا منظور علی (سوبھوڈیرو)، مناح (گھارو)، گلشنا (خانوٹ)، کشمیراں (لکھی غلام شاہ)، 09 سالا سرتاج چانڈیو(کچی پل)، 06 سالا شعبان شر (چک)، 07 سالا مہر منگی (خانپور)، 10 سالا امتیاز علی(ہالانی)، 06 سالا غلام مصطفی شیخ (لاڑکانہ)، 07 سالا منیر لک (سگیوں)، 15 سالا محمد عمیر (میروخان)، زین شیخ (گڑہی یاسین)، 08 سالا منصور احمد (میرپور ماتھیلو)، 03 سالا ایان علی (سنجر چانگ)، جبران لی (لاڑکانہ)، 05 سالا حمیرا(میان صاح﷽)، جبکہ 12 مرد حضرات میں جمن بروہی (سنجھورو)، گوپی کمار اور دیپک کمار(دریا خان مری)، ریاض اور بشیر ڈہر (اوباوڑو)، سجاد علی سہتو (شہدادپوقر)، بلاول بھیل (نبی سر)، نجیب اللہ (عمرکوٹ)، عابد علی رند (جامشورو)، راج کمار کولہی ور دوست علی کوش (شادی پلی)، الاہی بخش تالپر (سہون)، سنتوش کمار (پنو عاقل)، رضا یوسفزئی (جامشورو اور دیگر اور 04 خواتین بشمول وزیراں (تنگوانی)، ریشماں شر (شادی پلی)، ظہیراں (خانوٹ اور دیگر شامل تھیں
Comments are closed.