بجلی کرنٹ میں سات بچوں اور تیرہ مردحضرات سمیت بیس افراد انتقال کر گئے۔

 

 

لاڑکانہ: بجلی کرنٹ میں سات بچوں اور تیرہ مردحضرات سمیت بیس افراد انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندہ کے تقریبن 27 اضلاع میں موٹر، الیکٹرک موٹر، فرج، آئرن، بجلی، بجلی کی تاروں اور دیگر کرنٹ سے بیس افراد بچوں سمیت فوت ہوگئے، جن میں 07 بچے محبوب لغاری (ماتلی)، ثمر علی آگانی (خانپور)، 04 سالا شیر (خیرپور)، 08 سالا ذاکر (نئی گڈ، لاڑکانہ)، 13 سالا اویس پھلپوٹہ (ٹنڈو مستی)، عاصف علی (قمبر)، 05 سالا نظر محمد (روہڑی) جبکہ ایک عورت عظیماں چنو (مورو)، اور 13 مرد منظور احمد جمالی (میرپور برڑو)، ایاز شر (کو لالو)، الہ ڈنو (اڈیرو لال)، منور شاہ (جیکب آباد)، امرت کمار کولہی (عمرکوٹ)، ایاز علی چانڈیو (قمبر)، محمد علی آریسر اور اختیار کوش (میر پور خاص)، ہدایت اللہ مہر (صالح پٹ)، یوسف (خانوٹ)، ممتاز علی (کھپرو)، ابرار علی سیال (مورو) اور دیگر شامل تھے۔

Daily Askar

Comments are closed.