میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVعید گاہ اور سلارواہن فیڈر زسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبستی فیض آباد فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVشیر شاہ،مظفر آباد،بستی بلیل،پی ڈبلیو ڈبلیو ڈی،کھوکھر،انڈسٹریل 1،4،تھری سٹار2اور چناب فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،132KVسی ٹی ایم گرڈ اسٹیشن سے سوا آٹھ بجے صبح سے سوا چار بجے سہ پہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVوسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVسٹی 2لیہ،شاہ حبیب اور شیخ جلال الدین فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل مدینہ،ٹاٹا 1،2،انڈس مل اور سن ریز فیڈرز سے اڑھائی بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،11KVسلطان کالونی فیڈر سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
Comments are closed.