بلوچستان میں صوبائی وزراءو مشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات، خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان

کوئٹہ (یو این اے) صوبائی وزراءومشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات قومی خزانے کو لاکھوں روپے کے نقصان کاسامنا ہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سرکاری سطح پر تقاریب ودیگر پر پابندی عائد کی گئی تھی گزشتہ روز محکمہ لیبراینڈ مین پاور سمیت دیگر محکموں کی جانب سے صوبائی وزراءمشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی پارٹیوں کااہتمام ہونے لگا جو قومی خزانے کو لاکھوں روپے میں پڑے۔

Daily Askar

Comments are closed.