صحبت پور میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے خاتون قتل

صحبت پور(یو این اے )بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں خاتون کو قتل کردیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے پولیس تھانہ ملک محمدعلی شہید کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون مسماة بھانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Daily Askar

Comments are closed.