گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا دورہ چارسدہ

گورنر کی دار الرحمت میڈیکل کمپلیکس چارسدہ آمد، پرتپاک استقبال

گورنر نے ہسپتال میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن سائینسز کا افتتاح کیا،

گورنر کا ہسپتال میں بحالی سنٹر کے بلاک کی تعمیر کیلئے اپنی جانب سے 20 لاکھ روپے عطیہ کا بھی اعلان

گورنر نے مفلس و نادار مریضوں کیلئے مفت آئی میڈیکل چیک اپ سنٹر کا بھی افتتاح کیا

یوم آزادی کی مناسبت سے ہسپتال کے احاطہ میں قومی پرچم بھی سربلند کیا۔

گورنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں سے ملاقاتیں کیں، طبی عملی نے وارڈز میں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات سے آگاہ کیا

شیف انٹرنیشنل کے چئیرمین ڈاکٹر داؤد، ڈاکٹر ثناءاللہ جان، سابق صوبائی وزیر امان اللہ حقانی، طبی عملہ، ہسپتال انتظامیہ کے اراکین شریک تھے

دکھی انسانیت کو مفت علاج معالجہ کی خدمات فراہمی پر ڈاکٹر داؤد اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حاجی غلام علی

دکھی انسانیت کی خدمت کا دنیا و آخرت میں بہترین اجر ہے، حاجی غلام علی

مخیر حضرات کو چاہئے کہ وہ کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیں، حاجی غلام علی

صوبہ، شہر کے غریب عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنیوالوں کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھوں گا، حاجی غلام علی

یوم آزادی ہمیں درس دیتا ہے کہ ہم اتحاد و اتفاق سے آگے بڑھیں، حاجی غلام علی

آزادی کے حصول کیلئے ہمارے اباواجداد کی قربانیوں کی طویل داستان ہے، حاجی غلام علی

بحثیت قوم مملکت خداداد کا تحفظ و ترقی ہماری اجتماعی زمہداری ہے، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.