گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی سے پشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے سمیت دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
گورنر کی ایرانی قونصل جنرل کو مستقل بنیادوں پر بحثیت قونصل جنرل ایران ذمہداریاں سنبھالنے پر مبارکباد
ایران برادر ہمسایہ اسلامی ملک ہے،طرفین کے عوام محبت و عقیدت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، حاجی غلام علی
دونوں ممالک کے مابین تجارتی، صحافتی، نوجوانوں اور ہنر مند خواتین کے مابین وفود کا تبادلہ ہونا چاہئے، حاجی غلام علی
مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے، حاجی غلام علی
پاکستان اور ایران کے مابین چھوٹے اور بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملنا چاہئے، حاجی غلام علی
پاکستان، ایران، افغانستان، ترکی کے مابین تجارتی شعبوں میں جوائنٹ ونچر مثبت اقدام ہو گا، حاجی غلام علی
ایرانی قونصل جنرل کا تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے گورنر کی تجاویز کا خیر مقدم
تجارتی سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے خواہشمند ہیں، ایرانی قونصل جنرل
پاک ایران گیس لائین منصوبہ دونوں ممالک کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، ایرانی قونصل جنرل
پاکستان کے ساتھ قدیمی ثقافتی، دوستانہ تعلقات ہیں، ایرانی قونصل جنرل
ایرانی قونصل جنرل نے گورنر سے ورسک روڈ دھماکہ پر اظہار افسوس کیا، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی
Comments are closed.