پریس ریلیز جنرل منیجر پشاور SNGPL رحمت اللہ خان۔ 12 ستمبر 2023

ایس این جی پی ایل پشاور کی جانب سے پشاور ریجن میں گیس چوری کے خلاف جاری وسیع مہم کے دوران 20 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔
36 مشتبہ گھریلو/کمرشل میٹرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ گیس چوروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 05 ایف آئی آرز کی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.