لیویز فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے بائیس ہزار بیگز قبضہ لیکر نذرآتش کر دیئے

پشین 12ستمبر۔کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ کی زیر نگرانی اسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوھدری کی سربراہی میں لیویز فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے بائیس ہزار بیگز قبضہ لیکر نذرآتش کر دیئے جبکہ منشیات کے دو گوداموں کو مسمار کر دیا گیا کمشنر کوئٹہ نے پشین  انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے  کہاہے  کہ کوئٹہ سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع میں انسداد منشیات کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Daily Askar

Comments are closed.