چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر ژوب ڈویژن آمد،

0

ٹکرز

 

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر ژوب ڈویژن آمد،

 

کمشنر ژوب ڈویژن طارق الرحمٰن و ڈپٹی کمشنرز نے ان کا استقبال کیا۔

 

چیف سیکرٹری کے ہمراہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سید فیصل احمد، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نور احمد پرکانی تھے۔

 

چیف سیکرٹری کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

 

الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

 

اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔ شکیل قادر خان

 

اس مقصد کے لیے تمام حکومتی مشینری کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری

 

ڈویژنز کو منعقد ہونے والے انتخابات کے پرامن، شفاف اور موثر استعمال کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ چیف سیکرٹری

 

پولنگ اسٹیشنز میں بہترین سیکیورٹی کی فراہمی، پانی، بجلی اور واش رومز کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

 

عملے کی دستیابی اور تعیناتی، بنیادی سہولیات کی دستیابی، آئی ٹی سٹاف اور آلات کی دستیابی اور تعیناتی ممکن۔ اجلاس کو بریفنگ

 

معذور افراد کی سہولت کے لیے پولنگ سٹیشنوں پر سہولیات کی فراہمی وغیرہ شامل۔ بریفنگ

 

حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنز، سکیورٹی کے انتظامات، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، پولنگ عملے اور آلات کے لیے ٹرانسپورٹ کے انتظامات، سکیورٹی پلان شامل تھے۔ بریفنگ

 

ژوب ڈویژن میں قومی اسمبلی کے 01 سیٹ اور صوبائی اسمبلی کی 03 جنرل نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ بریفنگ

 

ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 3 لاکھ 78 ہزار سے زائد ووٹرز ہیں اور 300 سے زائد پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے جن میں سے مردوں اور خواتین ووٹرز کے لیے ہوں گے۔ بریفنگ

Daily Askar

Comments are closed.