کیسکو ٹِکرز
مورخہ:13جنوری2024ء
کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف صوبہ بھرمیں بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو
کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ، پشین،لورالائی، سبی، خضدار،مکران سرکلز میں گھریلواورکمرشل نادہندگان کے 257کنکشنز بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع کٸے گٸے، کیسکو
کوئٹہ: کیسکوکی جانب سے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک512بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرزبھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو 81لاکھ 80ہزار206بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً41کروڑ45لاکھ 68ہزار روپے بنتی ہے، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک37 کروڑ 39لاکھ 15ہزار روپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو
کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں ایک لاکھ 53ہزار404 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب 55 کروڑ 7 لاکھ 30 ہزار روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو
Comments are closed.