پاک آرمی اور گلگت بلتستان گورنمنٹ کے تعاون سے پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا

0

Press release

 

پاک آرمی اور گلگت بلتستان گورنمنٹ کے تعاون سے پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں navigating soluton for elevating mountain torism in GB کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں کمانڈر ایف سی این اےمیجر جنرل کا شف خلیل ستارہ جرات ، چیف سیکرٹری جی بی، پاکستان کے کیبنٹ ممبرز ، سیکرٹریز جی بی اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

سیمینار منعقد کرنے کا مقصد

لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا تھا وہاں سیمینار کےذریعے اس فیلڈ کے چیلنجز کے بارے میں اگاہی فراہم کرنا تھا ۔سیمینار میں ایکسپرٹس نے رائے کا اظہار کیا۔

سیمینار سے ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اور زوم کے ذریعے پاکستا ن بھر سے ایکسپرٹس اور غیر ملکی سیاح نے لوگوں کو معلومات فراہم کیں۔

تقریب میں ہائی اچیوومنٹ ، ٹورآپریٹرز، لوکل کلائیمبرز ، یونیورسٹی آف بلتستان کے پروفیسرز ، سٹودنٹس ، ویسٹ منیجمنٹ ، میڈیا اور علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں شریک لوگوں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا جس کے تعاون کی وجہ سے جی بی کے سب سے اہم موضوع کے متعلق لوگوں کو آگاہی فراہم کی اور اس طرح کے سیمینار سے علاقے میں ٹورازم کو بھی فروغ ملے گا۔

Daily Askar

Comments are closed.