عوامی خدمت کا جزبہ لیے ہم میدان میں آئے ہیں عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے وڈیرہ میاں خان موندرانی

0

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) سوئی میں الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز
ڈیرہ بگٹی کے قومی نشست این اے 253 کے آزاد وڈیرہ میاں خان موندرانی اور صوبائی نشست پی بی 10 ڈیرہ بگٹی کے آزاد امیدوار جلال الرحمن کلپر کی قیادت میں ریلی اور جلسہ الیکشن مہم کی مناثبت سے سوئی میں آج پی بی 10 اور این اے 253 کے آزاد امیدواروں کی جانب سے ریلی اور جلسہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی اور جلسے میں بگٹی قبائل کے نوجوانوں کی ہزاروں کی تعداد نے شرکت کی
اس موقع پر وڈیرہ میان خان کا کا کہنا تھا کہ عوامی خدمت کا جزبہ لیے ہم میدان میں آئے ہیں
عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہےعوام اس دفعہ الیکشن میں آزمائے ہوئے کو بجائے نئے چہروں کو موقع دیں جلال الرحمن کلپر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار میں منتخب ہونے والے نمائندوں نے علاقے کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے اگر عوام نے ہمیں موقع دیا تو ہم اقتدار میں آکر عوام کی بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کریںنگِے

Daily Askar

Comments are closed.