“نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا ضلع کیچ میں سیکورٹی جوانوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس”
عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے دی گئی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات
بحالی امن کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ جان اچکزئی
پوری قوم اپنی بہادر فورسز کے ساتھ ہے، شہداء ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان
ضلع کیچ میں دوران فرائض شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
ملک پاک میں امن و امان قائم کرنے کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جان اچکزئی
Comments are closed.