صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر خان جمالی نے ڈسٹرکٹ نصیرآباد کے پولیس تھانہ خان کوٹ کا دورہ کیا

0

نصیرآباد:نگران صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر خان جمالی نے ڈسٹرکٹ نصیرآباد کے پولیس تھانہ خان کوٹ کا دورہ کیا۔ نگران صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی نے پولیس تھانہ خان کوٹ کے ریکارڈ کو چیک کیا اور چیک بک پر اپنے تاثرات ثبط کئے۔ اور ایس ایچ او پولیس تھانہ خان سب انسپکٹر مغل خان ڈنڈور کو تھانہ کا ریکارڈ اچھے طریقے سے میں ن ٹین رکھنے پر شاباش دی بعد ازاں نفری کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

Daily Askar

Comments are closed.