آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں
اور بھارت نے اپنی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیے بغیر 6 سے 10 مئی کے درمیان پاکستان پر سینکڑوں سپرسونک میزائل اور ملٹری ڈرون فائر کر دیے
جو کہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے
Comments are closed.