وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوکی بیوٹیمز ،یونیورسٹی آف تربت ،ایس بی کے یونیورسٹی اور لسبیلہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کی دوماہ کی تنخواہوں کے فنڈز کے اجراء کی منظوری

 

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوکی بیوٹیمز ،یونیورسٹی آف تربت ،ایس بی کے یونیورسٹی اور لسبیلہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کی دوماہ کی تنخواہوں کے فنڈز کے اجراء کی منظوری

۔وزیراعلئ نے یونیورسٹیوں کو بیل آؤٹ پیکج کی مد میں مجموعی طور پر 558.091 ملین روپے کے اجراء کی منظوری دی

۔جاری کردہ فنڈز سے یونیورسٹیوں کے ملازمین کو مئی اور جون 2023 کی تنخواہوں کی ادائیگی کی جاۓ گی

۔وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ تعلیم کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر دی

Daily Askar

Comments are closed.