وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں ایرانی پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹس

 

۔وزیراعلئ بلوچستان کا ایک اور مستحسن اقدام

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں ایرانی پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹس

۔وزیراعلئ کی آئی جی پولیس کو فوری طور پر پابندی ہٹانے کی ہدایت

۔روزگار کے مواقعوں کی کمی کے باعث لوگ ایرانی پٹرول کی فروخت سے اپنا اور اپنے خاندانوں کا معاش پیدا کر رہے ہیں۔وزیراعلئ

۔ایرانی پٹرول کے کاروبار سے بہت سے گھروں کے چولہے روشن ہیں۔وزیراعلئ

۔بلوچستان حکومت نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کر رہی ہے۔وزیراعلئ

۔محدود وسائل کے باعث حکومت تمام بیروزگار وں کو روزگار نہیں دی سکتی۔وزیراعلئ

۔فیکٹریاں اور نجی شعبہ نہ ہونے کے برابر ہے۔وزیراعلئ

۔اگر ایرانی پٹرول کا کاروبار بند ہوتا ہے تو بہت سے گھرانوں کے چولہے بجھ جائیں گے ۔وزیراعلئ

۔کھلے مقامات اور شاہراہوں پر ایرانی پٹرول کا کاروبار جاری رکھنے کی فوری اجازت دی جاۓ۔وزیراعلئ کی آئی جی پولیس کو ہدایت

۔وزیراعلئ کی ہدایت پر آئی جی پولیس نے ایرانی پٹرول کے کاروبار پر پابندی اور کریک ڈاؤن ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیۓ

۔تاہم گنجان آباد رہائشی علاقوں میں ایرانی پٹرول کی فروخت پر پابندی ہوگی۔

۔عوامی سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے وزیراعلئ کے اقدام کا خیر مقدم

۔وزیراعلئ نے بہت سے لوگوں کا زریعہ معاش بند ہونے سے بچا لیا۔راۓ عامہ

Daily Askar

Comments are closed.