وزیراعلئ بلوچستان کی سمندر ی طوفان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی
کوئٹہ ۔
وزیراعلئ بلوچستان کی سمندر ی طوفان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی
۔وزیراعلئ کی ساحلی علاقوں کے عوام اور ماہی گیروں سے اپیل
۔عوام انتظامیہ سے تعاون کریں ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کریں ۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی ہدایات کے مطابق تمام متعلقہ محکمے ہائی الرٹ۔
۔سمندر ی طوفان سے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کو خطرات لاحق ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
۔حکومت ساحلی علاقوں کے عوام کے جان مال کے تحفظ کے لیۓ کوشاں ہے ۔وزیراعلئ
۔متعلقہ محکمے مشینری اور دیگر وسائل کے ساتھ ساحلی علاقوں میں تعینات ہیں ۔وزیراعلئ
۔حکومت کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیۓ تیار ہے۔وزیراعلئ
Comments are closed.