پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے امید کی کرن بن چکی ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نوابزادہ میر نعمت اللہ خان حقیقی معنوں میں صوبے کے عوام کی خدمت کررہے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی فعال و مضبوط بنانے کیلئے عملی طور پر جدوجہد کررہے ہیں
*پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے امید کی کرن بن چکی ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نوابزادہ میر نعمت اللہ خان حقیقی معنوں میں صوبے کے عوام کی خدمت کررہے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی فعال و مضبوط بنانے کیلئے عملی طور پر جدوجہد کررہے ہیں اور نواب ثناءاللہ خان زہری چیف آف جھالاوان اور ایک بڑے قبائلی سردار و نواب ہیں ان کے کندھوں پر ایک بہت بڑی ذمہ داری عائد ہے مگر وہ اتنی بڑی ذمہ داریاں ہونے کے باوجود بھی عوام کو ٹائم دیتا ہے اور انکے مسائل سنتا ہے اور ان کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرتا ہے جس پر ہم اپنے محبوب قائد نواب ثناءاللہ خان زہری اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں گے اور انشاء اللہ اگلے پانچ سالوں میں بلوچستان کی تقدیر بدل جائے گی اور ہمارے قائدین وفاق سے بھی ہمیشہ صرف اور صرف بلوچستان کے عوام کے حقوق کی بات کرتےہیں جو ایک نیک شگون ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری تجربہ کار باصلاحیت سیاسی لیڈر اور ملنسار شفیق انسان ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے قائدین پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ہے ہماررےے قائدین پر نے سیاست کو ہمیشہ عبادت سمجھ کر کیا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی عوام ایک خوش قسمت عوام ہے جس کو نواب ثناءاللہ خان زہری اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری جیسے نیک سیرت لیڈرز مل چکے ہیں جو دن رات ایک کرکے بلوچستان کے عوام کی خدمت کررہے ہیں،انہوں نے حاجی عبدالواحد ہارونی جیسے ہمدرد اور خیرخواہ انسان کو ڈسٹرکٹ چیئرمین بناکر ڈسٹرکٹ سوراب کے عوام پر بہت بڑا احسان کیاہے سوراب کے عوام اس احسان کو قیامت تک نہیں بھولیں گے۔۔۔*
Comments are closed.