میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی15جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی15جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVسلارواہن فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبچ ولازفیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک، 11KVموسیٰ پاک،بوسن،محمود کوٹ،سانگی،شاخِ مدینہ،جہانگیر آباد،ڈی ایچ اے M-1، وومن یونیورسٹی، سٹی شجاع آباد،الفضل اور امام شاہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVوسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVسٹی 2لیہ،شاہ حبیب اور شیخ جلال الدین فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل مدینہ،ٹاٹا 1،2،انڈس مل اور سن ریز فیڈرز سے اڑھائی بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،11KVسلطان کالونی فیڈر سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،جپسم،ناری اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KVاولڈ کچا کھوہ،نیو کچا کھوہ،سٹی 1میاں چنوں،جے ٹی ایم اورتلمبہ فیڈرزسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک، بہاولپور سرکل کے 11KVڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ہاوسنگ سکیم،شاہدرہ،جھانگی والا،الصادق،الفرید،بغداد،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،ناوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،ملت پارک،ستلج،آدم واہن،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،مین بازار،ٹبہ سادات اور سردار پور 1 فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ہاکڑا،نوشہرا جدید،اڈا42/DB،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پُل فاروق آباد،ہتھیجی سٹی اور سٹی 2مبارک پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVنیو سیٹلائٹ ٹاؤن صادق آباد،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واہن،سکارپ 2،3،10رحیم یار خان،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،فرید آباد،فتح پور کمال،ملکانی،موسیٰ نگر،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی فیڈر،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،باری،رحمان پور،شاہ گڑھ،سلطان پور اور راوی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک، 11KVمیڈیکل کالج بلاک،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن رحیم یار خان،قائداعظم،آبِ حیات،ولاز،پیلس،شیخ زید،الخیر،سخی سرور،سوریاں آرمی اور سکارپ 8،9فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے 11KVخواجہ عارف،کالج روڈ،ٹی وی کارپوریشن،بابا فرید،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور بلال کالونی فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVسٹی 1چشتیاں فیڈر سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.