پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس
راولپنڈی
پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس
کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا خصو صی اجلا س گزشتہ روز پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرعمران گلزار اور وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک منیر احمد کے علاوہ دیگر منتخب ممبران ملک عثمان خان، ملک طاہر ایوب،حاجی ظفر اقبا ل، ملک منصور افسر،ملک امجد حسین،حافظ حسین احمد،چوہدری شکوراحمد،صغیر احمد اوراقلیتی ممبرخرم شہزادگل بھی شریک تھے ڈپٹی سی ای او محمد تنویر، سیکر ٹری راولپنڈی کینٹ محمد ریاست بھی اجلا س میں مو جو د تھے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قر آن پاک سے ہوا جس کے بعد اجلاس میں یہ مندرجہ ذیل امور زیربحث آئے۔
1۔ پاکستان کنٹونمنٹس اکاؤ نٹس کوڈ 1955کے رول کے تحت راولپنڈی کینٹ بورڈ کے حسابات کے ساتھ
آمد ن /اخراجات نوٹ کیاگیا۔
2۔ وران اڈا آدم جی روڈ کے کھلے پلاٹ پر پیشگی باونڈری وال کی تنصیب کا فیصلہ۔
3۔ واٹر سپلا ئی کے ٹینڈر /ریٹ کی منظوری۔
4۔ عا رضی ملا زمین کی جا ری مد ت ملا زمت میں تو سیع۔
5۔ گا رڈن برا نچ کیلئے پو دو ں کی فرا ہمی کے حوا لہ سے کو ٹیشن ریٹس کی منظو ری۔
6۔ تخمینوں کی منظوری (ایم اینڈ آ رورکس)۔
6۔ الیکٹرک برا نچ کیلئے بر قی اشیا ء کی فرا ہمی کے حوا لہ سے کو ٹیشن ریٹس کی منظو ری۔
7۔ رہائشی بلڈنگ پلانزکی منظوری۔
آخر میں پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ نے تمام ممبران کا اجلاس میں شر کت پر شکر یہ ادا کیا۔
Comments are closed.