گوادر؛ دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، دہشت گرد ہلاک

 کوئٹہ: گوادر میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Daily Askar

Comments are closed.