۔وزیراعلئ کی انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد
۔وزیراعلئ کا نگران وزیراعظم کی کامیابی کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار
۔امید ہے نگران وزیراعظم اپنے آئینی مینڈیٹ کے مطابق صاف و شفاف انتخابات یقینی بنائیں گے۔وزیراعلئ کی گفتگو
۔انوارالحق کاکڑ کا نگران وزیراعظم بننا بلوچستان کے لیۓ اعزاز ہے ۔وزیراعلی
۔دعا ہے کہ نگران وزیراعظم اپنے آئینی مینڈیٹ کو پورا کرنے میں کامیاب ہوں ۔وزیراعلئ
۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی و دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال
۔نگران وزیراعظم کا نیک خواہشات پر وزیراعلئ سے اظہار تشکر
Comments are closed.