مستونگ میں سی ٹی ڈی کے ایک آپریشنکے دوران مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے میں ملوث اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ۔زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا، زرائع کے مطابق ہلاک کمانڈر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر خود کش حملے میں بھی ملوث تھا۔
Comments are closed.