ریونیو سٹاف سے متعلق مختلف شکایات پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میں سب رجسٹر آفس اور تحصیل آفس کوئٹہ کا دورہ ۔
اس موقع پرسب رجسٹرار اور تحصیلدار کوئٹہ سٹی کو موقع پر مختلف ہدایات جاری
تمام ریونیو دفاتر بشمول آر ٹی اے، سب رجسٹرار، تحصیل، سیٹلمنٹ، لوکل/ ڈومیسائل اور آرم سیکشنز میں ایجنٹ مافیا پر مکمل پابندی۔
کمشنر کی ہدایت
سرکاری نرخ/ٹیکس واضح طور پر ظاہر کیا جائے گا تاکہ عام عوام کوئی اضافی رقم ادا نہ کر ے،عوام کسی شکایت کی صورت میں براہ راست کمشنر کوئٹہ سے مل سکتے ہیں۔
کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات
سب رجسٹر آنے اور جانے دونوں وقت عملے کی حاضری چیک کریں اور برقرار رکھیں۔
کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کمشنر کوئٹہ ڈویژن نےسب رجسٹرار کے تمام آفس کی چیکنگ کے دوران واش رومز پر برہمی کا اظہار کیا، اور متعلقہ عملے کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر صفائی کی صورتحال ٹھیک کرنے کی ہدایت کی۔
سرکاری امور میں غلفت اور لاپرواہی پردو ملازمین کو موقع پر برطرف کر دیا گیا
Comments are closed.