چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ 2023 فٹبال ٹورنامنٹ بلوچستان سپورٹس بورڈ

 ؛- چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ 2023 فٹبال ٹورنامنٹ بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوئٹہ کلبوں کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز کوئٹہ کے پانچ مختلف فٹبال گراؤنڈز جس میں قیوم پاپا، یزدان خان، صادق شہید، سردار یار محمد خان بڑیچ اور شاہوانی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ان فٹبال گراؤنڈز میں کل کے میچز میں کامیابی پانے والی ٹیمیں جسمیں باقی شہید کلب، افغان اکیڈمی کلب، ہزارہ کلب، افغان سپورٹس کلب، شہید یوسفی کلب، ہزارہ اکیڈمی کلب، شہید سدیر کلب، شالدرہ سپورٹس کلب، اور کوئٹہ زوراور کلب نے اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈز کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے.

Daily Askar

Comments are closed.