پاکستانتازہ ترین پاک فوج سے 4 اعلی افسران کی خدمات نیب کے سپرد By Daily Askar On اکتوبر 13, 2023 0 Share پاک فوج سے 4 اعلی افسران کی خدمات نیب کے سپرد برگیڈیر محمد خالد،لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر میجر ولید خالد اور ملٹری انٹیلیجنس سے میجر قیس کامران سید کی خدمات نیب کے سپرد* اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.