اساتذہ کرام کا اپگریڈیشن کیس

 

بلوچستان ہائیکورٹ معزز عدالت نے اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن بحال کردیا۔ اسٹے ختم ممتاز قانون دان علی احمد کاکڑ نے کیس کی پیروی کی

ایس بی کے۔ کی آخری سماعت 24 نومبر کو ھو گی۔

Web Desk

Comments are closed.