کوئٹہ 13دسمبر : محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق محکمہ خزانہ نے تمام مسیحی برادری کو ان کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن یکم جنوری 2024 کے بجائے 20 دسمبر 2023 کو ملیں گے۔

Comments are closed.