بجلی کی نیو اسکیم 15 کے وی ٹرانسفارمر نیو پول اور تاریں کے کام مکمل ہونے پر جمال الدین جمالی کی نگرانی میں افتتاح کردیا،

2

#گنداخہ_بجلی_اسکیم_افتتاحی_پروگرام

گنداخہ/ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء میر عطاء اللہ خان بلیدی نے گوٹھ حاجی نور محمد جمالی میں سابقہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر ربابہ بلیدی صاحبہ کے فنڈز سے بجلی کی نیو اسکیم 15 کے وی ٹرانسفارمر نیو پول اور تاریں کے کام مکمل ہونے پر جمال الدین جمالی کی نگرانی میں افتتاح کردیا، اس موقع پر شیرل خان جمالی،میرل خان جمالی ،پیرل خان جمالی ،فدا حسین جمالی ،محمد شریف جمالی،ریاض حسین جمالی،میر حسن جمالی ،غلام رسول جمالی ،بھورل خان جمالی،دلبر خان جمالی،سکندر علی احسان علی جمالی ،عرفان علی جمالی،ارباب علی جمالی اور حاکم علی جمالی نے میر عطاء اللہ خان بلیدی کا بجلی اسکیم دینے پر شکریہ ادا کیا اس سے قبل گوٹھ حاجی نور محمد جمالی میں میر عطاء اللہ خان بلیدی کے پہنچنے پر جمال الدین جمالی و دیگر کی جانب سے شاندار استقبال کرکے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ہے اس موقع پر ڈپٹی مئیر اوستا محمد حاجی خان پلال،قائم خان پلال سمیت علاقائی معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Daily Askar

Comments are closed.