_*ایس ایچ او تھانہ کوٹڈیجی مصور علی قریشی sاور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ*_

0

_*پولیس مقابلہ*_

_*DATE : 14/01/2024*_

 

_*DISTRICT KHAIRPUR POLICE*_

 

_*خیرپور میں پولیس مقابلہ*_

 

_*ایس ایچ او تھانہ کوٹڈیجی مصور علی قریشی sاور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ*_

 

_*کوٹڈیجی کی حدود محبت واہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، مال مویشی چوری سميت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد ، ساتھی فرار*_

 

_پولیس ٹیم کو اطلاع موصول ہوئی کہ محبت واہ کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں_

 

_پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا_

 

_نتیجے میں ایک بدنام زمانہ ڈاکو کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا_

 

_گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *علی آباد عرف کارو ولد محمد نواز شنبانی* کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی خیرپور_

 

_زخمی ڈاکو متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، ایس ایس پی خیرپور_

 

_زخمی ڈاکو مال مویشی چوری کرنے والے گروہ کا ایکٹیو کارندا ہے، جو خیرپور پولیس کو انتہائی مطلوب تھا_

 

_زخمی ڈاکو کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد_

 

_زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایس پی خیرپور_

 

_زخمی ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے_

 

 

_*ترجمان خيرپور پولیس*_

Daily Askar

Comments are closed.