*کشمور:رینجرز پوليس کی کامیاب آپریشن 9 ٹرک ڈرائیورز بازیاب*

0

اپڈیٹ

کشمور/رینجرز پولیس آپریشن

 

*کشمور:رینجرز پوليس کی کامیاب آپریشن 9 ٹرک ڈرائیورز بازیاب*

 

کشمور:رینجرز پوليس کا کچے کے علاقے گیھلپور میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آٹھویں روز بھی آپریشن،ایس ایس پی بشير احمد بروہی

 

کشمور:دوران آپريشن رینجرز پوليس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

 

کشمور:آٹھ روز قبل نائچ گوٹھ انڈس ہائی وے سے اغوا ہونے والے 9 ٹرک ڈرائیورز کو بازیاب کرا لیا، ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

 

کشمور:رینجرز پوليس اور ڈاکوؤں کے درمیان مسلسل 2 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

 

کشمور:آٹھ روز قبل ڈاکوؤں نے نائچ گوٹھ انڈس ہائی وے سے 9 ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کرلیا گیا تھا،ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

 

*✍️میر علی اکبر بنگوار ڈسٹرکٹ رپورٹر کندھ کوٹ کشمور*

Daily Askar

Comments are closed.