حیدراباد
ہیرا باد عمل کالونی میں ون ٹو فائو موٹرسائیکل چھینتے ہوئے ڈاکوؤں کی فائرنگ کی کھڑکی پہ کھڑا ہوا پولیس افیسر کا بیٹا
گولی لگنے سے فوت ہو گیا
ذرائع کے مطابق ایوان قریش کے دو نامعلوم افراد اسد اللہ نامی شخص سے موٹرسائیکل چھینتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ رہے تھے گھر کی کھڑکی پہ کھڑے ہوئے ہیں حسنین سمون نامی نوجوان جان بحق ہو گیا ذرائع
Comments are closed.