لاڑکانہ (رپورٽ: ذوالفقار علی میرانی) : سندہ کے اندر ناہ مئی میں چالیس افراد نے مختلف اسباب کے تحت خودکشی کرلی۔

 

لاڑکانہ (رپورٽ: ذوالفقار علی میرانی) : سندہ کے اندر ناہ مئی میں چالیس افراد نے مختلف اسباب کے تحت خودکشی کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ماہ مئی 2023ع کے 31 روز کے دوران صوبہ سندہ کے چھوٹے بڑے شہروں، گائوں اور دیہات میں چالیس سے زائد افراد نے خودکشی کرلی ہے، رپورٹ کے مطابق 13 عورتوں بشمول ماروی کولہی (گولاڑچی)، ظہیراں (نوشہروفیروز)، ریحانہ چانڈیو (ٹنڈو آدم)، عاصمہ مہیری (ٹنڈو محمد خان)، کانات میگھواڑ (کلوئی)، ماروی لاشاری (ٹنڈو غلام حیدر)، رمشا کولہی (کھپرو)، وزیراں برڑو (کوٹڈیجی)، پارساں (نگرپارکر)، شکیلاں م؛لاح (سیرانی)، مریم ملاح (گھوڑا باری) اور دیگر جبکہ بچی 08 سالا طلبہ بادشاہزادی (میانی سکھر) اور مرد حضرات میں ساگر کمار اور لونیو میگھواڑ(ٹنڈو محمد خان)، گلزار اوڈ (پیر جو گوٹھ)، وکرم کولہی (تلہار)، حبدار (ٹنڈو آدم)، سعید اللہ گورگیج (وارہ)، حبدار جسکانی (روہری)، محمد ندیم میمن (سکھر)، وزیر علی (ٹنڈو آدم)، حاجن میگھواڑ (کندہ کوٹ)، پریم بھیل (کھپرو)، والجی کولہی (نگرپارکر)، محبوب علی (ہالا)، روشن کولہی (جھڈو)، شبیر (شیخ بھرکیو)، باولہکولہی (میر واہ گورچانی)، گیتو کولہی (چمبڑ)، رامچند کولہی (کھپرو)،محمد آصف چانگ (حیدرآباد)، علی اصغر (ککڑ)، غائب علی باچکانی (تنگوانی)، دل خان مری (قاضی احمد)، علی گوہر ملانہ (نوڈیرو) اور دیگر شامل تھے، لیکن ایک ماہ گذر جانے کے باوجود بھی پولیس نے اسباب معلوم کرنے کیلئے کوئی قانونی اقدام نہیں اٹھایا ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.