سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٍڈسٹرکٹ لسبیلہ کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق ڈسٹرکٹ پولیس ضلع لسبیلہ میں بطور ٹیلی پولیس/ ڈرائیور کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل (ٹیلی پولیس) میں بھرتی ہونے کے لئے جن امیدواروں نےاپلائی کیا ہے ان تمام امیدواران کو اطلاع دی گءہے کہ 15 جون 2023 کو پولیس لائن اوتھل میں صبح 9 بجے فزیکل فٹنس (قدناپ) کے لئے تشریف لائیں۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٍڈسٹرکٹ لسبیلہ کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق ڈسٹرکٹ پولیس ضلع لسبیلہ میں بطور ٹیلی پولیس/ ڈرائیور کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل (ٹیلی پولیس) میں بھرتی ہونے کے لئے جن امیدواروں نےاپلائی کیا ہے ان تمام امیدواران کو اطلاع دی گءہے کہ 15 جون 2023 کو پولیس لائن اوتھل میں صبح 9 بجے فزیکل فٹنس (قدناپ) کے لئے تشریف لائیں۔ قدناپ کے لئے آنے والے امیدواران اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور فارم نمبر سلپ اپنے ہمراہ ضرور لائیں۔ تمام امیدواران ٹائم کی پابندی کو یقینی۔
Comments are closed.